بٹ گرام / ایف آئی اے کی بڑی کاروائی بٹگرام کے علاقہ کوزہ بانڈہ کے مقام پر چھاپہ
بٹ گرام / غیر ملکی کرنسی اور غیر قانونی ہنڈی میں ملوث 2 ملزمان گرفتار
بٹ گرام / ملزمان کے قبضے سے 6.5 ملین کی پاکستانی کرنسی موبائل فون اور دیگر ڈیوائس برآمد ھوئی
بٹ گرام / ملزمان کے خلاف ایف آئی اے نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کو گرفتار کرلیا اورتحقیقات شروع کر دی