انتہائی افسوس ناک واقعہ
بٹگر ام کے علاقے شملائی میں رات گئے مارکیٹ کو نا معلوم وجہ سے آگ لگ گئی جس نے پوری مارکیٹ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جسکے نتیجے میں 20 دکانیں اور مارکیٹ میں کھڑی 6 گاڑیاں جل کر راکھ ہوگئی، کروڑوں روپے مالیت کا نقصان۔کا ا۔ اندیشہ ھے پولیس نے مو قع پر پہنچ کے شواہد اکھٹے کر کے مختلف زاویوں سے تفتیس شر وع کر دی ھے
