مانسہرہ(بیورورپورٹ)مانسہرہ لبڑکوٹ میں فائرنگ کرکے نوجوان کوقتل کردیاگیا سٹی پولیس کیمطابق گزشتہ روز لبڑکوٹ میں توں تکرار پر ملزم راحیل ولداجون نے فائرنگ کرکے نوجوان فیضان ولد افضل کوقتل کردیا ہے جبکہ ملزم وقوعہ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ہے سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
