ایبٹ آباد میں ایک اور قتل لوہر جناح باد محلہ عثمان آباد میں نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے اما نت علی نامی شخص کو قتل کر دیا پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر کے رپورٹ درج کر کے تفتیش شر وع کر دی ۔۔مقتول کو نما زجنازہ کے بعد سپرد خاک کر دیا گیا
