مانسہرہ سردار یوسف کے ورکر سردار ہارون کو اجرتی قاتل سردار میاں داد نے پیسے لے کر قتل کیا
ہارون عالم اندے قتل کیس کا مرکزی ملزم میانداد گرفتار ۔دیگر تین ملزمان نے عدالت سے عبوری ضماتیں حاصل کررکھی ہیں ضمانتوں کی منسوخی پر گرفتار کرلیے جاہیں گےوجہ عداوت مقتول کے مکان کو حاصل کرنا تھا DSP سرکل سعید یدون کی تھانہ گڑہی میں پریس کانفرنس انھوں نے مزید بتایا کہ رواں ماہ قتل ہونے والا بیداری شنکیاری کا رہاشی ہارون عالم جسے تھانہ گڑہی کی حدود جاگیر ڈنہ کے جنگل میں سفید کپڑوں میں ملبوس خون میں لت پت نعش کی اطلاح ملنے پر تھانہ گڑہی پولیس فورا موقعہ پر پہنچ گی مقتول کے جیب سے شناختی کارڈ ملا اسکی مدد سے ورثا کو اطلاع دی گی نعش سول ہسپتال لاہی گی پوسٹ مارٹم کے بعد نعش ورثا کے حوالہ کردی پولیس نے تفشیش شروع کردی دوران تفشیش مرکزی ملزم میانداد کو گرفتار کرلیا باقی تین نے عبوری ضماتیں حاصل کرلیں ہیں ڈی۔ایس۔پی سرکل بالاکوٹ سعید یدون نے کہا کہ Oii شہزاد اور SHO تھانہ گڑھی حبیب اللہ اشعر مشتاق کی دن رات محنت اور عوام علاقہ کے بھرپور تعاون سے اصل ملزمان تک پہنچنے میں مدد ملی ڈی۔ایس۔پی نے مزید کہا کہ باقی تین ملزمان نے عبوری ضمانتیں کروا رکھی
ہیں جن کی ضمانتیں ضبط ہونے پر ان کو احاطہ عدالت سے گرفتار کر لیا جائے گا اس کیس میں ٹوٹل چار ملزم نامزد ہیں وجہ قتل مکان کا تنازعہ تھا جس وجہ سے ہارون عالم کا قتل ہوا مرکزی ملزم کا ریمانڈ حاصل کر لیا ہے مزید تفشیش جاری ھے