مانسہرہ نشئی بھائی کے ہاتھوں جواں سالہ لڑکی کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا
مانسہرہ ۔واقعہ پانو ڈھیری میں پیش آیا
مانسہرہ میری سولہ سترہ سالہ بیٹی کمرے میں خون میں لت پت پڑی تھی والدمحمد اسلام کا پولیس کو بیان
مانسہرہ مقتولہ کی لاش کے پاس میرا بیٹا شمس الدین پستول لے کر کھڑا تھا مقتولہ کے والد کا بیان
مانسہرہ ملزم کو میں نے تھپڑ مارے اور وه بھاگ گیا والد کا پولیس کو بیان
مانسہرہ ملزم نشہ کرتا ھے والد کا پولیس کو بیان
مانسہرہ پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر دی
مانسہرہ مقتولہ کے قتل کا مقدمہ بھائی کے خلاف درج کر لیا گیا
