تھانہ شنکیاری : شنکیاری کی حدود مونگن میں گھریلو ناچاقی پر اپنے جوان سالہ بیٹے علی ولد گجر خان کو 4:08:2023 کو فاٸرنگ کرکےقتل کرنے والا سفاک باپ گجر خان ولد عبدالخنان گرفتار ، آلہ قتل برآمد ، گھر سے بلا کرباہر لے کرجانے والا منصف ولد مہتاب کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔
