مانسہرہ ۔۔۔تھانہ بفہ،نے بفہ دورہا میں عمران خان کی گرفتاری پر احتجاج کرنے والے تحریک انصاف کے پانچ معلوم دس نامعلوم کارکنوں کے خلاف تھانہ بفہ میں مقدمہ درج کرلیا مقدمہ میں نثار لغمانی سمیت پانچ افراد کے نام درج کئے گئے ہیں جب کہ دس نا معلوم افراد کو نامزد کیا گیا ھے
مقدمہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے
