ٹی ایم او مانسہرہ کی ھدایت پر ٹی ایم اے انکروچمنٹ انسپیکٹر محمد اقبال کی دبنگ کرواٸی کشمیر روڈ اور چنٸی روڈ پر عوامی شکایت پر تجاوزات کے خلاف گرانڈ اپریشن کرتے ھوۓ کٸ ریڑھیاں اور تھڑے پھٹے قبضہ میں لے لیۓ اور روڈ کو واگزار کروایا ۔ٹی ایم اے کی ٹیم نے مانسہرہ کے مختلف بازاروں سے اور تھڑے اٹھا لیے تا ہم پختہ تجاوزات کے خلاف کاروائی نہ ہو سکی واضح رھے کہ مانسہرہ شہر کے تمام بازاروں کو بھتہ لے کر تجاوزات مافیا کے حوالے کر دیا جاتا ھے اور کبھی کبھی نمائش کے لیے ریڑھیا ں اٹھا لی جاتی ہیں
