ٹی ایم او امانسہرہ اور ٹی او آر کی خصوصی ھدایت پر انفورسمنٹ آفیسر محمد اقبال نے اہلیان محلہ اکبر آباد گلی نمبر 2 بلمقابل پاکستان ھوٹل لاری اڈا میں کارواٸی کی جس میں 4 عدد ملزمان کو گندی ہڈیاں چمڑے جمع کرنے پر سٹی تھانہ میں پابند سلاسل کردیا مزید یہ کہ گندا گوشت بمعہ مشین و ڈیپ فریزر قبضہ میں لیکر ٹی ایم اے سٹور میں جمع کروا دیا عوامی حلقوں اس احسن اقدام کو سراہا اور ٹی ایم او مانسہرہ کا شکریہ ادا کیا ۔
