باڑہ تحصیل کمپاونڈ پر دھماکے میں 10 افراد زخمی ہوئے ایک اہلکار شہید، ایک زخمی کو ایچ ایم سی، 3 زخمیوں کو مقامی ہسپتال جبکہ 6 زخمیوں کو موقع پر طبی امداد فراہم کی گئیں
دھماکے سے عمارت کی چھت گرنے سے 1شخص نیچے دب گیا ہیوی مشینری موقع کی جانب روانہ کردی گئی، ریسکیو1122
