تحریک انصاف نے سابق چیف منسٹر کے پی کے پرویز خٹک کی بنيادی رکنیت ختم کر دی

پاکستان تحریکِ انصاف نے پرویز خٹک کی بنیادی رُکنیت ختم کر دی

سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب خان نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا

نوٹی کیشن میں کہا گیا ہے کہ “آپ نے پارٹی اراکین سے رابطہ کر کے اُنہیں پارٹی چھوڑنے پر اُکسایا، 22 جون کو وضاحت طلب کی گئی لیکن آپ نے جواب نہیں دیاـ نوٹس کا بروقت جواب نہ دینے پر آپ کی بنیادی رُکنیت ختم کی جاتی ہے”

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں