ڈیوٹی میں غفلت ایک پولیس اہلکار نوکری سے فارغ پانچ کو وارننگ

ڈیوٹی کے فرائض میں غفلت برتنے پر ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی نے 01 ہیڈکانسٹیبل کو نوکری سے برخاست کر دیا ، جبکہ 5 پولیس اہلکاروں کو وارننگ جاری

ڈی پی او آفس مانسہرہ میں محکمہ کے قوائد و ضوابط کے تحت ہفتہ وار اردلی روم کا انعقاد ، اردلی روم میں 15 پولیس کے اہلکار ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ ظہور بابر آفریدی کے سامنے پیش ہوۓ ۔ پولیس اہلکاروں کی جانب سےجمع کی گئی درخواستوں میں جائزعرض معروض پیش کرنے والے اہلکاروں کی درخواستوں پرفوری عمل درآمدکے احکامات جاری کئیے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں