قلندر آباد کے نواحی گاؤں چھتیاں میں ممتاز احمد نامی شخص کے کچے مکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے پورے گھر کو لپیٹ میں لے لیا جس سے مکان جل کر راکھ بن گیا تاہم آگ کی وجہ سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ۔
آگ کی وجہ سے مالک مکان کی 6 عدد بکریاں اور گھر کا تمام سامان جل کر راکھ بن گیا ۔
ممتاز احمد کے مطابق گھر میں موجود گھریلو سامان اور بکریاں جل کر راکھ بن گئ جس سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ہے
