مانسہرہ کے علاقے اوگرا میں موٹر سائیکل بے قابو ہو کر سوزوکی سے جا ٹکرائئ جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار اوگرا کا رہاشی عادل نامی نوجوان جانبحق جب موٹر سائیکل چلانے والا کم عمر لڑکا معین سكنہ مہایاں زخمی ہو گیا جانبحق نوجوان کی لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی زخمی کو ہسپتال داخل کر دیا گیا پولیس نے رپورٹ درج کر کے تفتیش شروع کر دی
