بابو سر پاس سے متعلق اہم اپڈیٹ*❤️
*بزریعہ بابو سر پاس گلگت جانے اور وہاں سے آنے والے سیاحوں کے لئے خوشخبری*
سیاحوں کی سفری اہمیت اور ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے مانسہرہ کے ضلعی انتظامیہ نے بابو سر پاس کو آنے والے دو دنوں کے لئے 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔۔۔🤗
