ب برلن جرمنی میں پاکستان کے سپشل کھلاڑیوں کی شاندار کاردکردگی
ایبٹ آباد ہزارہ بانڈہ پھگواڑیاں سے تعلق رکھنے والے علی عامر نے پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کردیا ۔
علی عامر خصوصی افراد کے اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے واسکٹ بال🏀 ٹیم میں کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔ علی عامر اسکے والدین اور اہلیان بانڈہ پھگواڑیاں کو بہت بہت مبارک باد۔
