فوج کے خلاف نعرے لگانے والے نے مونچھیں کٹو ا لیں پھر بھی بھی پکڑا گیا

اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کرنیوالا پی ٹی آئی کارکن گرفتار
ملزم کی اداروں کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی
پی ٹی آئی کے پرتشدد احتجاج کے دوران اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والے پی ٹی آئی کے کارکن کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
ملزم شہریار نے گرفتاری سے بچنے کےلیے مونچھیں منڈوالیں اور بھیس بدلا تھا
چھاپے کے دوران ملزم کی شناخت میں مشکل پیش آئی تاہم ملزم کو کئی روز کی کوششوں کے بعد گرفتار کرلیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں