سابق ایم این اے پاکستان تحریک انصاف خرم شہزاد کا پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان

مجھے کامیابی ملی ہے میں نے سیاست سے پیسہ نہیں کمایا.خرم شہزاد

11 سال قبل سیاست میں آیاایمانداری سے سیاست میں رہا ہوں۔خرم شہزاد
9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ہونی چاہئے

میں کسی دباو کے بغیر پارٹی کا عہدہ اور پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں

میں سیاست کروں گا مگر حلقے کے کارکنوں کی مشاورت کے ساتھ کروں گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں