اسلام آباد پولیس نے تحریک انصاف کو فنڈنگ کرنے والے 27 افراد کی فہرست تیار کر لی فہرست میں اعظم خان سواتی سر فہر ست ہیں
27 افراد کی فہرست وزارت داخلہ کو دے دی گئی وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد ان افراد کی گرفتاریاں شروع کرنے کا امکان
ان 27 افراد میں مختلف یونین کونسلز کے چیئرمین اور ٹھیکدار شامل ہیں
مانیٹرنگ کے لئے اسپیشل برانچ کو ٹاسک
جن لوگوں کو فہرست میں شامل کیا گیا ان میں سے بیشتر روپوش ہیں3 لوگ پی ٹی آئی چھوڑ چکے ان پر جلاو گھیراو دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے مقدمات درج ہیں