25 مئی پاکستان میں چھٹی کا اعلان جھوٹ پر مبنی

25 مئی کو تمام سرکاری و نیم سرکاری اور نجی دفاتر و تعلیمی ادارے بند نہیں ہوں گے . یہ صرف ایک جھوٹی افواہ پھیلائی گئی ہے اور اس بارے میں وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دیتے ہوے کہا کہ حکومت پاکستان نے کوئی نوٹی فکیشن جاری نہیں کیا پچیس مئی کو تمام سرکاری و نیم سرکاری ادارے معمول کے مطابق کام کریں گے..

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں