مانسہرہ بھر میں منشیات ڈیلروں کےخلاف ٹارگٹڈ آپریشن جاری

ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی کی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات ڈیلروں کےخلاف ٹارگٹڈ آپریشن جاری۔۔!!!

تھانہ خاکی نے جرید کاغان کے رہائشی شاہد علی شاہ عرف شادا کو 2 کلو 9 گرام چرس سمیت گرفتار کرلیا گیا۔اسی طرح منشیات فروخت کرکے حاصل کی ہوئی رقم 78,000 روپے بھی برآمد کرلئیے گئے۔

ملزم کے خلاف تھانہ خاکی میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں