مانسہرہ میں پول گرنے سے آج بجلی بند رھے گی


پیسکو کے مطابق بجلی کے پول کی مرمت کی وجہ سے شام سات بجے تک سٹی ون۔ٹو ۔تھری۔میں بجلی بند رہیے گی۔
جس کی وجہ یہ بتائی گئی ھے کہ لاری اڈہ کے پاس ٹرک پول سے ٹکرا گیا تھا
حادثہ کی وجہ سے ایک لاکھ چالیس ھزار کے وی والا پول ٹوٹ گیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں