ناران سیاحت کاآغاز ہوتے ہی تجاوازات کے خلاف کے ڈی اے کا آپریشن جاری انسپکٹر کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی معظم خان سے ابھی میری بات ہوئی تھی انکا یہ کہنا تھا کے ۔۔جنکا عدالتی سٹے ہے انکے خلاف آپریشن نہیں ہو رہا جنکا سٹے نہیں انکے خلاف آپریشن کیا جا رہا ہے.