خواتین کے مسائل اور ان کے حل کے لئے مانسہرہ کے تھانوں میں ویمن ہیلپ ڈیسک کا قیام

خواتین سائلین کے مسائل سننے اور انکی داد رسی کو یقینی بنانے کے لیئے ضلعی پولیس سربراہ مانسہرہ ظہور بابر آفریدی نے مختلف تھانوں میں women help desk قائم کر دیئے۔

وومن ہیلپ ڈیسک قائم کرنے کا مقصد خواتین کو ایسا ماحول فراہم کرنا ہے جہاں وہ اپنی شکایات بلاخوف و خطر اور بلاجھجک درج کرواسکیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں