اوگی کے صحافی محمد بشیر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

اوگی کے صحافی محمد بشیر انتقال کر گئے ۔نمازجنازہ آج بروز منگل 16 مئی 2023 شام 4:00 بجے اوگی رینج کوارٹر میں ادا کیا جاے گا۔ اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں