ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عمر طفیل کی ہدایات پر ایبٹ آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری

ایبٹ آباد پولیس ایس ایچ او کینٹ علی خان جدون کی کاروائی ، بند کھوہ سرعام ہوئی فائرنگ کرنے پر اورنگزیب ولد یونس سکنہ نواں شہر کو اسلحہ پستول سمیت گرفتار کر لیا گیا ،

گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ کینٹ میں زیر دفعات 3/4 فائرنگ ایکٹ اور 15AA کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ،،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں