رحیم یارخان میں کمسن گھریلو ملازمہ پرتشدد کا واقعہ

آئی جی پنجاب عثمان انور نے سختی سے نوٹس لیا، ملزمہ کو گرفتار کیا۔ تفصیلات کے مطابق، بہیمانہ تشدد سے زخمی ہونے والی 10سالہ ملازمہ مہرین کو اسپتال میں طبی امداد فراہم کی گئی، انکی آنکھ ضائع ہونے کا خطرہ ہے۔ والدین کا کہنا ہے کہ ملزمان کی طرف سے دھمکانے کے بعد درخواست واپس لے لی گئی ہے۔ آئی جی پنجاب کی ہدایت پر کارروائی کی گئی، مالکن اور شوہر کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے ملوث ملزمہ کو گرفتار کرلیا گیا.

گرفتار ملزمہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں