مانسہرہ کونش ویلی میں محکمہ خوراک مانسہرہ کا کریک ڈاون

“بٹل چھتر /محکمہ فوڈ کی بڑی کاروائی ، بٹل چھتر میں شاپ بیکری پر چھاپے ، محکمہ فوڈ ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر سیدہ عظمی شاہ کی خصوصی ہدایت پراج اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر سیدہ زعفران شاہ اور انسپکٹر فوڈ کنٹرولر سیدہ تصور حسین شاہ کا بٹل چھتر بازار کا دورہ کیا جہاں بیکریوں اور بیکری کے کارخانوں پر چھاپہ مارا گیا اور چیکنگ کی گئی جہاں صفائی ستھرائی نہ ہونے اور بیکری میں مہنگی داموں اشیاء فروخت کرنے پر ایکشن لیا گیا ، بیکری اشیاء اور ریٹ لسٹ نہ ہونے وجہ

سے بٹل چھتر کے بیکری مالکان اور تاجروں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے تھانہ بٹل میں مقدمات درج کئیے اور اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر سیدہ زعفران شاہ اور فوڈ انسپکٹر سیدہ تصور حسین شاہ نے جرمانے بھی عائد کئیے ، عوام نے محکمہ فوڈ کی کاروائیوں کو بھرپور انداز میں سراہا ہے ۔۔۔۔۔۔!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں