اجتماع کے لیئے کیئے گئے سیکیورٹی و دیگر انتظامات کا جائزہ لینے کے لیئے ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی کا ڈپٹی کمیشنر مانسہرہ بلال شاہد راؤ کے ہمراہ دورہ کیا۔اور ڈی ایس پی سرکل بالاکوٹ اور پولیس افسران کو سیکیورٹی اور ٹریفک انتظامات کے حوالے سے خصوصی ہدایات دی۔
