تھانہ بالاکوٹ – کمی بالاکوٹ میں خاتون کو ڈرا دھمکا کر زبردستی زیادتی کرنے کی کوشش کرنے والے مقدمہ میں نامزد ملزمان گرفتار ، گرفتار کیئے گئے ملزمان میں کمی کے رہائشی رفاقت ولد میر زمان ، لیاقت ولد میرزمان اور انجم ولد محبوب شامل ہیں۔