ایبٹ آباد – امیر جمعت علماء اسلام پاکستان مولانا خان شیرانی کا مولانا فضل الرحمٰن کے بارے میں اظہار خیال

مولانا فضل الرحمن مذہب کا لبادہ اوڑھے صرف اور صرف سیاست کررہے ہیں۔۔امیر جمعت علماء اسلام پاکستان مولانا خان شیرانی

مولانا فضل الرحمن عمران خان اور فوج کو آمنے سامنے لا کر اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنا چاہتا ہے۔۔امیر جمعت علماء اسلام پاکستان مولانا خان شیرانی

رجیم چینج کے بعد نہ صرف عمران خان کی حکومت گئی ہے بلکہ پاکستان میں پچھلے ایک سال سے گو مگو کی کیفیت ہے۔۔۔امیر جمعت علماء اسلام پاکستان مولانا خان شیرانی

بیرونی مداخلت نے ہمارے ملک کی جڑیں کھوکھلی کر دی ہیں۔۔امیر جمعت علماء اسلام پاکستان

اگر مداخلت کو نہ روکا گیا تو خدانخواستہ ملک ایک دفعہ پھر ٹوٹ سکتا ہے۔۔۔مولانا خان شیرانی

الیکشن نہ صرف وقت کی ضرورت ہے بلکہ پاکستان کے استحکام کی ضمانت میں اب الیکشن ہی ہے۔۔۔۔امیر جمعت علماء اسلام پاکستان مولانا خان شیرانی

قوم کاطیہ حق ہے کہ وہ اپنے نمائندے خود چنے نہ کہ امریکہ ۔۔۔۔امیر جمعت علماء اسلام پاکستان مولانا خان شیرانی

جب تک الیکشن سمیت ہمارے ملک میں بیرونی مداخلت ہے اس وقت تک ہمارا ملک آگئے نہیں بڑھ سکتا۔۔۔امیر جمعت علماء اسلام پاکستان مولانا خان شیرانی

ہمیں ترقی خوشحالی اور خود مختیاری کے لیئے بیرونی سازشی عناصر کے چنگل سے آزاد ہونا پڑے گا۔۔۔۔امیر جمعت علماء اسلام پاکستان مولانا خان شیرانی

پاکستان کی بقا کے لیئے کےلیئے ریجن میں قائم ممالک سے بہترین اور خوشگوار تعلقات میں ہی ہماری بقا ہے

پی ڈی ایم جب بن رہی تھی تو میں نے کہا تھا کہ پی ڈی ایم اور اسٹیبلشمنٹ ملک توڑے کی کوشش کررہے ہیں۔۔۔امیر جمعت علماء اسلام پاکستان مولانا خان شیرانی

مولانا فضل الرحمن نے آج تک کوئی مذہبی قانون سازی میں کردار ادا نہیں کیا بلکہ صرف اور صرف سیاست کی ہے۔

پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دینے کی مولانا کی باتیں بوکھلاہٹ کی نشانی ہیں

مولانا کو پتہ چل چکا ہے کہ اب اس کی جھوٹ اور منافقت کی سیاست مذید نہیں طل سکتی۔۔۔امیر جمعت علماء اسلام پاکستان مولانا خان شیرانی

مولانا صرف اسٹیبلشمنٹ کے لیئے کام کرتا ہے۔۔۔امیر جمعت علماء اسلام پاکستان مولانا خان شیرانی

مولانا بیان دیتا ہے کشمیر کا سودا عمران خان نے کیا ہے اس پر بھی وہ منافقت اور جھوٹ بول رہا ہے۔۔۔امیر جمعت علماء اسلام پاکستان مولانا خان شیرانی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں