مانسہرہ پی ٹی آئی کے رہنماؤں سابق ممبران اسمبلی و وزرا کے وا رنٹ گرفتاری جاری

ڈپٹی کمشنر مانسہرہ نے پی ٹی آئی رہنماوں حاجی صالح محمد۔ بابرسلیم سواتی ۔نوابزادہ فرید۔وجہیہ الزمان خان سمیت 11 رہنماوں ک تھری ایم پی او کے تحت تیس دن کی گرفتاری کیلئیے احکامات جاری کردئیے ڈپٹی کمشنر مانسہرہ بلال راو کی طرف سے ڈی پی او مانسہرہ کوجاری کردہ ورنٹ میں ڈویژنل صدر حاجی صالح محمد۔ضلعی صدر پی ٹی آئی بابرسلیم سواتی۔سابق ایم پی اے ۔نوابزادہ فرید۔وجہیہ الزمان خان۔سیدآفتاب شاہ ۔نوابزادہ حسام صلاح الدین ۔محمد صدام ۔سیدنادرشاہ۔محمد زاہدچنزیب ۔۔شاہد رفیق خان ۔کمال سلیم سواتی کی تیس روز کیلئیے تھری ایم پی او کے تحت انھیں گرفتار کرکے مانسہرہ ڈسٹرکٹ جیل منتقل کرنے کی ہدایت کی گی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں