انٹر نیٹ کب تک بند رہے گا؟

مانسہرہ کے علاوہ بھی ملک بھر میں آج بھی انٹرنیٹ کی سہولت نہ ہونے کے برابر . سوشل میڈیا جیسا کے فیس بک، یو ٹیوب اور دیگر زرائع خبر پوری طرح سے بند ہونے کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے. اور سب کی پریشانی بجا بھی ہے کیونکہ انٹرنیٹ اور خاص کر سوشل میڈیا اب ہر کی انتہائی ضرورت بھی ہے. لیکن اس کے ساتھ ساتھ انٹرنیٹ اتھارٹیز یعنی PTA کا کہنا ہے کہ یہ بندش انٹیریرمنسٹری کے حکم پہ عمل میں لائی گئی ہے۔ اور انہیں ابھی خود بھی نہیں اندازہ کی یہ کب تک کے لیے جاری رہے گی ۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں