مانسہرہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد پیداصورتحال کے پیش نظر مانسہرہ میں بھی تمام تعلیمی ادارے تیرہ مئی بند کردئیے گے گزشتہ روز مانسہرہ کے سرکاری وپرائیویٹ تعلیمی اداروں کے سربراہان نے اپنے تعلیمی اداروں طلباء وطالبات کو تیرہ مئی کوچھٹیاں دے دی گی ہیں ۔
