اے۔ایس۔پی نایاب معز نے کیو۔آر۔ایف ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوۓ لوہار بانڈہ کے رہائشی خرم شہزاد عرف مرشد ولد تاج محمد کو 155 گرام آئس ، بانڈہ لعل خان کے رہائشی ابراہیم ولد بدری السلام سے 180 گرام آئس اور ڈھوڈیال کے رہائشی تنویر ولد ہمایون سے 300 گرام ہیروئین برآمد کرکے تھانہ سٹی میں مقدمات درج کر لیئے۔
