خاکی سرن میں ریسکیو ٹیم کے ساتھ آپریشن میں بھرپور حصہ لینے والے تھانہ خاکی میں تعینات اے۔ایس۔آئی حمزہ کو ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ اور ڈپٹی کمیشنر مانسہرہ تعریفی سرٹیفیکیٹ سے نواز رہے ہیں۔