دہانو مہانڈری کا رہائشی چرس سمیت گرفتار

تھانہ کاغان . دہانو مہانڈری کا رہائشی صداقت حسین ولد گل حسین کو 1کلو 150 گرام چرس سمیت گرفتار کرلیا گیا۔
ملزم کے خلاف تھانہ کاغان مہانڈری میں مقدمہ درج کرلیاگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں