نو تعینات ایس پی انوسٹی گیشن مانسہرہ سید مزمل شاہ کا دورہ

نو تعینات ایس پی انوسٹی گیشن مانسہرہ سید مزمل شاہ نے مانسہرہ باۓ پاس دوہرے قتل کے جاۓ وقوعہ کا دورہ کیا۔کرائم سین کا جائزہ لیا ، مقتولین کے ورثاء سے ملاقات کی اور انھیں نامعلوم ملزمان کو جلد از جلد ٹریس کرکے گرفتار کرنے اور میرٹ پر تفتیش کے عمل کو مکمل کرکے ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوانے کی یقین دہانی کروائی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں