ہری پور ریحانہ روڈ پر وی سی کوکا کا رہائشی بچہ سوزوکی سے ٹکرا کر جاں بحق زرائع کے مطابق گزشتہ روز ہری پور تھانہ سرائے صالح کی حدود ریحانہ روڈ پر وی سی کوکا کے ٹیوب ویل اپریٹر شمعراز کا بچہ سوزوکی کے ساتھ ٹکرانے سے جابحق ہوگیا جس کی نماز جنازہ آبائی قبرستان کوکا میں ادا کی گئی
