افسوس ناک خبر

جما عت اسلامی کے رهنما شفاعت علی خان کے بڑے بھائی ونگ کمانڈر(ر) رفاقت علی خان رضائے الہی سے وفات پا چکے ہیں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔نماز جنازہ کل چار مئی دن گیارہ بجے کالج دو رہا۔گراونڈ مانسہرہ میں ادا کی جائے گی
اللّٰہ پاک رفاقت علی خان بھائی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور گھر والوں کو صبر و جمیل عطا فرمائے آمین۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں