قلندر آباد کے نواحی گاؤں ترنوائی ریالہ کے مقام پر فاسفیٹ سے بھری جیپ ڈرائیور سے بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری تاہم واجد نامی ڈرائیور معجزاتی طور پر بچ گیا