ہزارہ ڈویژن ٹکٹوں کی تقسیم و دیگر امور پر پاکستان پیپلز پارٹی کا مانسہرہ میں اہم اجلاس

صدارت ڈویژنل صدر ملک فاروق اور اسٹیج سیکرٹری کامریڈ فواد علی وائس چیئرمین ایبٹ آباد کنٹونمنٹ و سیکرٹری انفارمیشن پی پی پی ہزارہ ڈویژن نے کی۔ جس میں تنظیمی امور اور آئندہ الیکشن کے حوالے سے بحث ہوئی۔ محتلف ڈویژن قیادت نے اظہار خیال کیا۔انھوں نے کہا کہ ہماری پارٹی عام عوام کی پارٹی ہے ہم ایک نظریہ جماعت ہیں ۔اسٹیج سیکرٹری و وائس چیئرمین ایبٹ آباد کنٹونمنٹ نے بھرپور شرکت کی اور سب کا شکریہ ادا کیا اور کہا ہمارا نظریہ کھبی تبدیل نہیں ہوا ہمارا نظریہ عوام ہے اور عوام کے حقوق کا دفاع ہے۔ ہم شہیدوں کے وارث ہیں ہمارا کام عوام کو سہولت فراہم کرنا ہے
پروگرام میں درجه ذیل پارٹی عہدیداروں نے شرکت کی ملک فاروق ڈویژنل صدر هزاره محمد سلیم قریشی ممبر صوبائی کونسل کے پی کے میر افضل اعوان ممبر صوبائی کونسل محمد حق نواز خان ممبر صوبائی کونسل مختیار شکیب ممبر صوبائی کونسل
ذولفقار قریشی ضلع صدر ہری پور جنید ال رحمٰن صدر ضلع کولئی پالس نور فیروز خان صدر ضلع تور غر
شیخ نور ال امین ایڈووکیٹ صدر PLF هزاره محمد سعید صدر PLB هزاره راجہ علی افسر PLB حق نواز خان جنرل سیکرٹری PLB خان گل ایڈووکیٹ سٹی ہریپور فیضان علی فضل رحمان سردار حماد سرفراز یوسفزئی یاسر شہزاد تنولی میڈیا ٹیم ملک ممتاز خان چیئر مین یوسی لساں ٹھکرال قاضی طیب تنولی محمد طیب ویلج چیئر مین کوہستان ،سردار شیر افضل جنرل سکرٹری ضلع ایبٹ آباد ،محمد منیر خان وائیس پریزیڈنٹ ضلع مانسہرہ سردار پسوال نائب صدر تحصیل مانسہرہ
محمد عقیل اعوان جنرل سیکرٹری تحصیل مانسہرہ آصف خان نائب صدر تحصیل مانسہرہ ،حاجی ابرار تنولی Ex MPA ،محبوب اللہ جان Ex MPA ،زولقرنین شاہ صدر هزاره PYO ،شائستہ ناز صدر خواتین ونگ هذارہ ڈویژن ،آصف خان جلو مانسہرہ
ساجده تبسم صدر خواتین ونگ مانسہرہ ،صدف ناز میڈیا کورڈینیٹر ہزارہ ڈویژن غضنفر علی آفریدی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ضلع مانسہرہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں