خزانے کی تلاش میں مزار کو بھی نہ بخشہ

پڑھنہ تکیہ شاہ مسکین بابا کے مزار کو دن کے وقت کھود کر خزانہ نکالنے کی کوشش کرتے ہوئے پانچ افراد مقامی لوگوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کیے۔ ملزمان کا تعلق شیر گڑھ کے ایریا سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں