تھانہ بٹل. چھترپلین سے ٹیلی نار ٹاور سے 15 لاکھ مالیت کا چوری ہونے والا جرنیٹر برآمد کرلیا گیا۔

پولیس نے چوری میں ملوث ملزمان ساجد ولد محمد ہارون سکنہ چھتر پلین اور عاصم ولد عبدالرزاق سکنہ غازیکوٹ مانسہرہ کو گرفتار کر کے جرنیٹر 13KVAاسلام آباد سے برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔