پڑھنہ تکیہ شاہ مسکین بابا کے مزار کو دن کے وقت کھود کر خزانہ نکالنے کی کوشش کرتے ہوئے پانچ افراد مقامی لوگوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کیے۔ ملزمان کا تعلق شیر گڑھ کے ایریا سے ہے۔