تحصیل بالاکوٹ جیپ کھائی میں جا گری

خاتون جانبحق

پارس کے گاؤں منگیال میں جیپ حادثے کا شکار ہوئی ہے. جس میں ایک خاتون موقع پر جانبحق اور 8 افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں.
ان میں سے چار خواتین کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں