ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی کے احکامات پر ضلع بھر میں سرچ اینڈ سٹراٸیک آپریشنز کا سلسلہ جاری۔۔۔

تھانہ صدر پولیس نے ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز مانسہرہ کی نگرانی میں چھانجہ اور گردونواح میں سرچ آپریشن کرتے ہوۓ مختلف اقسام کااسلحہ برآمد کر کےملزمان محمد بشیر ولد عبدالرحیم،عبدالرزاق ولدعلی زمان سکنان چھانجہ۔عدیل خان،میر ولی،وحید احمد سکنان باؤ بانڈی کے خلاف مقدمات درج کرلیئے.