شاہنواز چوک ثاقب شاہ قتل کیس

مانسہرہ شاہنواز چوک ثاقب شاہ قتل میں
نامزد ملزم کی عدم گرفتاری کیخلاف
لواحقین کا مقتول کی نعش شاہنواز چوک میں رکھ کر
احتجاج دوگھنٹے تک روڈ بند گزشتہ روز ثاقب شاہ کے قتل میں نامزد ملزم عظیم کی پولیس کی
طرف سے عدم گرفتاری کیخلاف دوگھنٹے تک شاہنواز چوک میں مقتول کی نعش رکھ کر احتجاج کیاہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں