ڈینگی وائرس سے بچاؤ کے لئے آگاہی واک کا اہتمام

ریسکیو سروس مانسہرہ اور ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن مانسہرہ کی ڈینگی وائرس سے بچاؤ کے حوالے سے آگاہی مہم ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مانسہرہ جواد مروت صاحب کی سربراہی میں ڈینگی وائرس سے بچاؤ کیلئے آگاہی مہم کا آغاز کیا گیا۔

مانسہرہ کی ڈینگی وائرس سے بچاؤ کے حوالے سے آگاہی مہم

اس مہم میں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرز حفیظ الرحمن صاحب ۔ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ، سول ڈیفنس اور ضلعی انتظامیہ کے تمام افسران نے بھرپور حصہ لیا۔
اور لوگوں کو ڈینگی وائرس سے بچاؤ کے احتیاطی تدابیر کے بارے میں بتایا گیا۔

مانسہرہ کی ڈینگی وائرس سے بچاؤ کے حوالے سے آگاہی مہم

مہم میں اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ ڈینگی سے ڈرنا نہیں بلکہ لڑنا ھے اور حفاظتی تدابیر اپنانے سے ڈینگی وائرس کی افزائش اور بخار سے بچا جا سکتا ہے۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں